ایک سینئر اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار نے خبردار کیا کہ مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف جاری اور بڑھتی ہوئی یہودی دہشت گردی قابض ریاست کو نقصان پہنچاتی ہے۔